ہا ہا ہا
رنگ لے آیینگے روپ لے آیینگے
رنگ لے آیینگے روپ لے آیینگے
کاغذ کے پھول پھول ارے پھول
خوشبو کہاں سے لایینگے
میں کیا زمانہ کہتا ہیں سارا
پتھر نہیں بن سکتا ستارا
بیٹھے ہیں کیسے معصوم بنکے
جنکی طرف ہیں اپنا اشارہ
بھید وہ چھپایینگے،
بھید وہ چھپایینگے
بھید توہ کھلجائینگے
کاغذ کے پھول پھول ارے پھول
خوشبو کہاں سے لایینگے
دل کتنا کش ہیں آپسے مل کے
آنکھیں جھکی جاتی ہیں شرم سے
سنتے ہیں کوئی جلتا ہیں ہمسیکتانا مزا آییگا قسم سے
جھومینگے گائینگے لوگوں کو جلایینگے
کاغذ کے پھول پھول ارے پھول
خوشبو کہاں سے لایینگے
دیکھیں نظر نے کچھ لوگ ایسے
نکلے جو کاغذ کے پھولوں کے جیسے
سپنے کبھی ٹوٹ جاتے ہیں جیسے
انکو بھولا دینا دل سے تم ایسے
وہ تو بھول جائینگے
وہ تو بھول جائینگے یاد نہیں آیینگے
کاغذ کے پھول پھول ارے پھول
خوشبو کہاں سے لایینگے
رنگ لے آیینگے روپ لے آیینگے
کاغذ کے پھول پھول ارے پھول
کاغذ کے پھول
خوشبو کہاں سے لایینگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.