پریت کی دھانی رنگ سے چناریا
رنگ ڈالا رنگریز رے
میں اس راہ پے چل ہی پڑی
جس راہ سے تھا پرہیز رے
او۔۔رنگ ریزہ
تو توہ نکلا بڑا ہی تیج رے
ہو۔۔ رنگ ریزہ
کر دیا عشق سے لبریز رے
دل میں میرے کب سجا لیا
اپنے مطلب کی سیج رے
جوگی ماہی میرا
جوگی ماہی میرا
جوگی ماہی میرا متوالا
جوگی ماہی میرا
جوگی ماہی میرا
عشق کا چھلکتا پیالہ
جوگی ماہی میرا
جوگی ماہی میرا
جوگی ماہی میرا متوالا
جوگی ماہی میرا
جوگی ماہی میرا
عشق کا چھلکتا پیالہ
رنگ ریزہ…رنگ ریزہ…
من کرے میرا چھت-پٹ، چھت-پٹ
تجھے ‘گر نا دیکھوں
تیری تصویر کی جھت-پٹ، جھت-پتنظر اتار کے پھینکو
تجھپے میری یہ جان اٹکی ہیں
آئے کہیں نا چین رے
بکھر بکھر جائیں وہ سپنے
جس سے سجے ہیں نین رے
او۔۔ رنگ ریزہ
تیری کرن لگی دل کو چوٹ رے
او۔۔ رنگ ریزہ
تیری نیت میں تھی کوئی کھوٹ رے
تیرہ نام پے تھارتھرا رہے
میرے سوکھے یہ ہونٹھ رے
جوگی ماہی میرا
جوگی ماہی میرا
جوگی ماہی میرا متوالا
جوگی ماہی میرا
جوگی ماہی میرا
عشق کا چھلکتا پیالہ
جوگی ماہی میرا
جوگی ماہی میرا
جوگی ماہی میرا متوالا
جوگی ماہی میرا
جوگی ماہی میرا
عشق کا چھلکتا پیالہ
رنگریز…رنگریز…
رنگریز…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.