رانی کہے کے گڑیا کہے
آشا کہے کے سپنا کہے
کیا رکھے تیرا نام
او کیا رکھے تیرا نام
پکارے تجھے پکارے تجھے
کیا کہکے
رانی کہے یہ گڑیا کہے
آشا کہے کے سپنا کہے
زندگی کا ہر لمحہ
مدھو کی امانت ہیں
یہی تو سچائی ہیں
یہی تو حقیقت ہیں
قدرت کا ہیں کھیل عجیب
قدرت کا ہیں کھیل عجیب
رہنے نہیں دیتی اپنوں کو قریب
اپنوں کو قریب
گود میں تیری رانی ابھی تک
دیکھا نہیں تیرا مکھڑا
چندا کے دیکھو
چندا کا توہی ٹکڑا
چندا کا توہی ٹکڑا
جوہی کہے کے بیلا کہے
خوشبو کہے کے پھلوا کہکیا رکھے تیرا نام
او کیا رکھے تیرا نام
پکارے تجھے پکارے تجھے
کیا کہکے
رانی کہے یہ گڑیا کہے
آشا کہے کے سپنا کہے
او ساتھیا او بیلیا
خوشی ہیں ادھوری میرے تیرہ بنا
ڈرتی ہوں میں تو مکھڑا دکھا
ہر کوئی دیکھیں یہا رشٹا تیرا
جسم جل جاتا ہیں رکھ رہ جاتی ہیں
بہتے ہوئے پانی میں وہ بھی بہہ جاتی ہیں
مہکتے رہتے ہیں یادوں کے پھول
مہکتے رہتے ہیں یادوں کے پھول
جیون کیا ہیں متھی بھر دھول
متھی بھر دھول
کیا رکھے تیرا نام
او کیا رکھے تیرا نام
پکارے تجھے پکارے تجھے
کیا کہکے
رانی کہے یہ گڑیا کہے
آشا کہے کے سپنا کہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.