ارے جے ہو مہا رانی کی
رانی کی نکلی سواری
ارے رانی کی نکلی سواری
کس شان سے بیلگاڑی میں
ہا رانی کی نکلی سواری
رانی کی نکلی سواری
کس شان سے بیلگاڑی میں
کے جیسے راج ہیں انکا
ابھی تک تازہ ہیں انکا
وہ ہی سب آج ہیں انکا
رانی کی نکلی سواری
ارے رانی کی نکلی سواری
کس شان سے بیلگاڑی میں
ارے راشی جل گئی
پر بال نہیں گیا
چل بھائی چل آگے چل
آج بھی لگتا ہیں انہے
کل نہیں گیا
جل گئی ہیں رسی
مگر بال نہیں گیا
ارے آج بھی لگتا ہیں انہے
کل نہیں گیا
جل گئی ہیں رسی
مگر بال نہیں گیا
اب تک وہی انکا اندازہ ہیں
کصہ وہی ہیں انہے
وہی ناز ہیں
کے جیسے راج ہیں انکا
ابھی تک تازہ ہیں انکا
وہ ہی سب آج ہیں انکا
رانی کی نکلی سواری
ارے رانی کی نکلی سواری
کس شان سے بیلگاڑی میں
روپ ہیں بھگوان کجئی انکی مناؤ
ہاتھ جوڑو پاو چھؤ
مت ٹیکاؤ
روپ ہیں بھگوان کا
جے انکی مناؤ
ہاتھ جوڑو پاو چھؤ
مت ٹیکاؤ
ہر ظلم کا انکو ادھکار دو
گردن جھکا کے انہے تلوار دو
کے جیسے راج ہیں انکا
ابھی تک تازہ ہیں انکا
وہ ہی سب آج ہیں انکا
رانی کی نکلی سواری
ارے رانی کی نکلی سواری
کس شان سے بیلگاڑی میں
دنیا کہا سے کہا پھونچ گئی
پر انکو خبر نہیں
چل بھائی چل آگے چل
دنیا بدل بھی گئی
پر انکو خبر کیا
آگے نکل بھی گئی
پر انکو خبر کیا
دنیا بدل بھی گئی
پر انکو خبر کیا
آگے نکل بھی گئی
پر انکو خبر کیا
سب جاگے ہیں اور یہ سوئی ہیں
بس جھوٹھ سپنوں میں
یہ کھوئی ہیں
کے جیسے راج ہیں انکا
ابھی تک تازہ ہیں انکا
وہ ہی سب آج ہیں انکا
رانی کی نکلی سواری
ارے رانی کی نکلی سواری
کس شان سے بیلگاڑی میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.