Ranjha Jogi Lyrics in Urdu رانجھا جوگی


Ranjha Jogi lyrics in Urdu


رانجھا جوگی جوگی جیسے بن گیا
من موجی موجی جیسے تن گیا
رانجھا جوگی جوگی جیسے بن گیا
من موجی موجی جیسے تن گیا

الجھن الجھن ہیں کیسی
سلجھے نا الجھن ایسی
عشق ہیں کیسی پہیلی پہیلی
الجھن الجھن ہیں کیسی
سلجھے نا الجھن ایسی
عشق ہیں کیسی پہیلی پہیلی

عشق دی گلیاں
پھولوں دی لڑیاں
خوشبو دی لپتے اٹھیں
عشق دی گلیاں
پھولوں دی لڑیاں
خوشبو دی لپتے اٹھیں

چل اڑ کے ہواؤں کے
پرے ہم ملے
پرے ہم ملیں
میں نا بھول پاؤں تجھے
میں نا بھول پاؤں تجھے
کیسے بھول جاؤں تجھے
میں نا بھول پاؤں تجھے
رانجھا جوگی جوگی جیسے بن گیا
من موجی موجی جیسے تن گیا

آ مجھے آزما لے
مجھے عشق ہیں یا نہیں آ
آ مجھے آزما لے
مجھے عشق ہیں یا نہیں
دل کو کیسے سمبھالوں
میرا دل سمبھلتا نہیں
کیوں ہاتھ سے نکلا جائے
تیرہ پیچھے پیچھے
کھینچا چلا آئے

عشق دی گلیانپھولوں دی لڑیاں
خوشبو دی لپتے اٹھیں
چل اڑ کے ہواؤں کے
پرے ہم ملے
پرے ہم ملیں
میں نا بھول پاؤں تجھے
میں نا بھول پاؤں تجھے
کیسے بھول جاؤں تجھے
میں نا بھول پاؤں تجھے

رانجھا جوگی جوگی جیسے بن گیا
من موجی موجی جیسے تن گیا

کیوں مجھے آتے جاتے
میرا چاند کھڑکی سے جھنکے آ
کیوں مجھے آتے جاتے
میرا چاند کھڑکی سے جھنکے

دیکھا تو چھپ گیا وہ
بادل میں آنچل کے جا کے
ہاتھوں سے رات کو چھانے
بیٹھا ہیں سبھاہ کو پانے

عشق دی گلیاں
پھولوں دی لڑیاں
خوشبو دی لپتے اٹھیں
چل اڑ کے ہواؤں کے
پرے ہم ملے
پرے ہم ملیں
میں نا بھول پاؤں تجھے
میں نا بھول پاؤں تجھے
کیسے بھول جاؤں تجھے
میں نا بھول پاؤں تجھے

رانجھا جوگی جوگی جیسے بن گیا
من موجی موجی جیسے تن گیا
رانجھا جوگی جوگی جیسے بن گیا
من موجی موجی جیسے تن گیا
رانجھا جوگی جوگی جیسے بن گیا
من موجی موجی جیسے تن گیا۔



Also check out Ranjha Jogi lyrics in Hindi and English

Ranjha Jogi Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW