او جانے جانا میری
جانو میں چال تیری
تنے کی دل کی چوری
دیکھی تیری جادوگری
او میری مال گاڑی
ہو جا جنکشن پے کھڑی
او۔۔او۔۔او۔۔
میرا کانتا
بچھو کا دانکھ ہیں
چارسو چالیس کا مجھ میں
وہ کرینٹ ہیں
میں بجلی کی ایک چنگاری
میں اکیلی ہوں
لاکھوں پے بھاری
دیکھیں جو میری ادا
ہو جائے وہ بھی فدا
میرے جلوے ہیں نئے
میرے نکھرے ہیں نئے
آئٹم گرل ہوئی ساری پرانی
لایی ہوں تیرہ لیے بھاری یہ جوانی
بھولبھلیا دنیا ساری
رہ جاؤنگی میں یوہی کنوری
آ ہا تیری مستانی ادا
کرے ہر دل کو جدا
تیری ہر چال پے ہیں
دھونی سلمان فدا
تیرہ ہر ایک ٹھمکے پے
لالو اکھلیش فدا
ہو۔۔
نمکین ہوں
نمکین ہوں
میں میرے ہوتھ رسلے
پیچھے پیچھے آئے میرے
سارے رنگیلے
ناگپور سے کانپور تک
ہیں میری چرچا
کرنا چاہیں مجھ پے
لوگ بھی خرچا
اویے ہویے کیا بات ہیں چھوری
کہتے ہیں لوگ مجھے راتوں کی رانی
ظالم زمانے سے ہوئی پریشانی
بھولبھلیا دنیا ساری
رہ جاؤنگی میں یوں کنوری
تو ہیں باوری ایک چنگاری
تو مشیبت سب سے بھاری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.