ہنسنا یہی ہیں تو
رونا کیا ہوتا ہیں
پانا یہی ہیں تو
کھونا کیا ہوتا ہیں
ان لمحو کو
ان باتوں میں
رہ جانے دو
ہو ہو
رہ جانے دو
ملنا یہی ہیں تو
بیچاڑنا کیا ہوتا ہیں
جینا یہی ہیں تو
مرنا کیا ہوتا ہیں
ان خوابوں کو
ان آنکھوں میں
رہ جانے دو، ہو
رہ جانے دو
ہو ہو
تا رارا رارا ر ر
تا رارا رارا ر ر
تا رارا رارا ر ر
ہیں سبھی پر کچھ نہیں
ہیں ییہیں پر زندگی نہیں
ہیں وقت کم کہہ جانے دو
کچھ ہی بچا ہیں
رہ جانے دو ہو
گھوم بھی خوشی تو یہ
چپکے سے کہتا ہیں
جانا یہی تھا تو
آنا کیا ہوتا ہیں
ان سانسوں کو
ان یادوں میں
بس جانے دو
رہ جانے دو
مشکل ہیں جینا مگر
جینا تو ہوتا ہیں
رکنا قسمت ہیں اگر
بڑھا بھی ہوتا ہیں
ان یادون کو
ان آنکھوں سے بیہ جانے دو
بیہ جانے دو
رہ جانے دو
رہ جانے دو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.