عشق کی باریکیاں
دھیرے دھیرے سیکھا دے مجھے
تھوڑا تجھمے ڈوبا دے مجھے
یہ بارشیں کچھ کہہ رہی
چھو کے مجھے یہ کہہ رہی
اب فاصلہ مجھے نہیں سہنا
مجھے رہنا تیرے ساتھ ہی رہنا
مجھے رہنا تیرے پاس ہی رہنا
یوں ہی سارے راستے
نیند کی جھپکیاں
ہوش میں ہے کیوں
یہ بے-ہوشیاں
وقت بے-وقت کیوں
آ رہی ہچکیاں
تو یاد آ رہا ہے
یا یاد کر رہا
کھشبو تیرے کردار کی
مجھمے بسی گلنار سی
تو جو ملے مجھے ہے یہ کہنا
مجھے رہنا تیرے ساتھ ہی رہنا
مجھے رہنا تیرے پاس ہی رہنا
ہو خوابوں کا ایسا دھاگہ
میںنے فلک سے باندھا
آسمان زمین سے جڑ گیا
ہو پہلے ستارے ٹوٹے
پھر چاند ٹوٹا آکے
سجدے میں تیرے جھک گیا
راہیں میری گلیاں میری
جتنی بھی ہے دنیا میری
تیرے ہی نام ہے مجھے کرنا
مجھے رہنا تیرے ساتھ ہی رہنا
مجھے رہنا تیرے پاس ہی رہنا
مجھے رہنا تیرے ساتھ ہی رہنا
مجھے رہنا تیرے پاس ہی رہنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.