رہتے ہو اب تو ہر گھڑی
رہتے ہو اب تو ہر گھڑی
میری نظر کے سامنے
میری نظر کے
میری نظر کے سامنے
آنکھوں سے دل میں آ گئے
آنکھوں سے دل میں آ گئے
دل سے نظر کے سامنے
دل سے نظر کے
دل سے نظر کے سامنے
رہتے ہو اب تو ہر گھڑی
پھولو میں حس رہے ہو کیا
خوشبو میں بس رہے ہو کیا
خوشبو میں
خوشبو میں بس رہے ہو کیا
آنکھیں بچھا رہے ہیں
آنکھیں بچھا رہے ہیں
ہم اور نظر کے سامنے
اور نظر کے
اور نظر کے سامنے
رہتے ہو اب تو ہر گھڑی
آیینے میں چراغ میں
تارو میں ماہتاب میں
تارو میں ماہتاب میں
کس کس طرح سے آئے ہو
کس کس طرح سے آئے ہو
میری نظر کے سامنے
میری نظر کے
میری نظر کے سامنے
رہتے ہو اب تو ہر گھڑی
نظروں میں میرے آئے نا
آیینے پے آیینے پے
نظر میری تھی
دونوں نظر سے دور دور
دونوں نظر سے دور دور
دونوں نظر کے سامنے
دونوں نظر کے
دونوں نظر کے سامنے
رہتے ہو اب تو ہر گھڑی
رہتے ہو اب تو ہر گھڑی
میری نظر کے سامنے
میری نظر کے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.