تیری طرح لگتا تو ہے
یہ تو مگر ہے نہیں
چہرا تیرا ہستا تو ہے
آنکھیں مگر خوش کیوں نہیں
کون سمجھے درد تیرے
کون تجھکو رہائی دے
رہائی دے رہائی دے
رہائی دے رہائی دے
کیوں تیری کھوائشیں ختم ہوئی
شوکھ تیرے درجو میں قید ہوئے
جائیگی نگاہوں کے سپنے تیرے
سرخ جو تھے وہ سارے سفید ہوئے
ساہلوں سے لہر تیری روٹھ گئی کیوں
کون سمجھے درد تیرے
کون تجھکو رہائی دے
رہائی دے رہائی دے
رہائی دے رہائی دے
تیری طرح لگتا تو ہے
یہ تو مگر ہے نہیں
چہرا تیرا ہستا تو ہے
آنکھیں مگر خوش کیوں نہیں
کون سمجھے درد تیرے
کون تجھکو رہائی دے
رہائی دے رہائی دے
رہائی دے رہائی دے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.