رم زم رم زم
برسے ساون
برسے ساون
رم زم رم زم
برسے ساون
برسے ساون
جھوم اٹھا میرا تن من
جھوم اٹھا میرا تن من
رم زم رم زم برسے
تم ہی بولو ہوش مے کیسے
آج رہے مستانے
برکھا ہیں یا دور گگن سے
چھلکے ہیں پایمانے
ہر پل بہکی بہکی دل کی
آج کیوں ہیں دھڑکن
جھوم اٹھا میرا تن من
رم زم رم زم برسے
آج برسٹی ان بوندو کی
پائل کوئی پہنا دوئندھر دھنش کی
رنگ کالا میں
آنچل سے بکھرا دو
چمکے جیسے بجلی ایسے
مجھکو لا دو کنگن
جھوم اتہا میرا تنمن
رم زم رم زم برسے
آج گجرتے اس موسم کو
تم لو تم ہاتھو سے
جم کے یوں ہی روز برسنا
کہہ دو برساتوں سے
کچھ تو کہڈو ایسا نا رہے
پیاسا اب یہ جیون
جھوم اٹھا میرا تن من
رم زم رم زم برسے ساون
برسے ساون
جھوم اٹھا میرا تن من
جھوم اٹھا میرا تن من
رم زم رم زم برسے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.