روڈ کے ہر موڈ پے دیکھو تو گور سے یہ
قاتل راستے ملتے ہیں چاروں اور سے
ایک پل میں کیا ہو جائے سب ہیں بیخبر
زندگی اور موت بھی چلتی ہیں روڈ پر
روڈ کے ہر موڈ پے دیکھو تو گور سے یہ
لمبی لمبی رات ہیں ملوں تنہائی
جہاں ختم ہو راستہ وہ صبح نا آئی
تہن گئے ہیں میل کے پتھر روڈ پر
چل دیے تو آسمان جھکتا ہیں روڈ پر
روڈ کے ہر موڈ پے دیکھو تو گور سے یکچھ کھویا کچھ پایا پھر پاکے کھو دیا
جو کچھ بھی ہونا تھا ایک پل میں ہو گیا
جون کی باریشیں یہ گرم ہوائیں
آواریں پاگل دیوانے سب ہیں روڈ پے
روڈ کے ہر موڈ پے دیکھو تو گور سے یہ
قاتل راستے ملتے ہیں چاروں اور سے
ایک پل میں کیا ہو جائے سب ہیں بیخبر
زندگی اور موت بھی چلتی ہیں روڈ پر
روڈ کے ہر موڈ پے دیکھو تو گور سے یہ
روڈ کے روڈ کے روڈ کے روڈ کے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.