روح Rooh Lyrics in Urdu

روح Rooh Song Lyrics in Urdu

Rooh lyrics in Urdu


تیری ہی باتیں یادیں
بہکاتی ہیں راتوں میں اب مجھے
یہ سانسیں سانسیں
آئے نا دیکھا بن اب تجھے
تو روح ہے نا
میری روح ہے نا دور جا

کیسے میں بھولوں بھولوں
تو آتی ہے خوابوں میں
روز ہی میں چھولوں چھولوں
ڈوبوں میں یادوں میں جب تیری
تو روح ہے نا
میری روح ہے نا دور جا

تھوڑی دور جائے تو
دل رلائے ستائے
ہاں میری عادت ہے تو
تیرے بنا یہ راتیں جگائے چلائے
میری ضرورت ہے تو
ہے روح میری تو

ترسے ترسے دل ترسے
لمحیں لگتے ہیں عرصے
ساون تجھ بن نا برسے
گزرے نا میرے در سے

ترسے ترسے دل ترسے
لمحیں لگتے ہیں عرصے
ساون تجھ بن نا برسے
گزرے نا میرے در سے

گزرے نا میرے در سے
ہاں۔۔ ہاں۔۔

بےبسی میں بس تجھی میں
تھا میں کھویا ہوا
تو جو چھوٹا خواب ٹوٹا
ہو گیا سب دھواں
پاس آکے یوں جلاکے
کیوں گیا تو بتا
مان جا ہمیں نا سزا دے
لوٹ آ تو ذرا

ہے تیری سینے میں جو
جلا دے مٹا دے
ہاں میری راہت ہے تو
تیرے بنا یہ راتیں جگائے جلائے
میری ضرورت ہے تو
ہے روح میری تو

ترسے ترسے دل ترسے
لمحیں لگتے ہیں عرصے
ساون تجھ بن نا برسے
گزرے نا میرے در سے

ترسے ترسے دل ترسے
لمحیں لگتے ہیں عرصے
ساون تجھ بن نا برسے
گزرے نا میرے در سے

گزرے نا میرے در سے
ہاں۔۔ ہاں۔۔



Also check out Rooh lyrics in Hindi and English

Rooh Music Video


If you enjoyed Rooh lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.