کالی تیری چوٹی ہے پراندہ تیرا لال نی
کالی تیری چوٹی ہے پراندہ تیرا لال نی
ہو روپ دیو رانی تو پراندے کو سمبھال نی
روپ دیو رانی تو پراندے کو سمبھال نی
کسی منچلے کا تجھپے آ گیا جو دل
ہوگی بڑی مشکل
کسی منچلے کا تجھپے آ گیا جو دل
ہوگی بڑی مشکل
میںنے بھی توہ مشکلوں سے کھیلنا ہی سیکھا
میںنے بھی توہ مشکلوں سے کھیلنا ہی سیکھا
میرے بھی توہ من ہیں مجھپے آئے دل کسی کا
میرے بھی توہ من ہیں مجھپے آئے دل کسی کا
عاشق پراندے نال باندھ لنگی دل
ہوگی کیسے مشکل؟
عاشق پراندے نال باندھ لنگی دل
ہوگی کیسے مشکل؟
دعوتیں دیتی ہے تیرے گالوں کی یہ لالی
گالوں کی یہ لالی گالوں کی یہ لالی
دعوتیں دیتی ہے تیرے گالوں کی یہ لالی
بن بیٹھا دل میرا تیرا ہی سوالی
پھول نہیں گال پے دکھتے ہیں شولے
چھونے چلے ہو بڑے دل کے ہو بھولے
ہو شولوں سے لپٹ کے پتنگے جھومتے ہیں
شولوں سے لپٹ کے پتنگے جھومتے ہیں
جل جائے چاہے شما کو چومتے ہیں
کسی سرپھرے کا تجھپے آ گیا جو دل
ہوگی بڑی مشکل
کالی چوٹی ہے پراندہ تیرا لال ہے گوری
ہاں تجھے دیکھ دیکھ ہوا برا ہال ہے گوری
If you enjoyed Roop Di Rani lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.