روبرو Rubaroo Lyrics in Urdu

روبرو Rubaroo Song Lyrics in Urdu

Rubaroo lyrics in Urdu


روبرو یہ روبرو یہ روبرو
روبرو یہ روبرو یہ روبرو

دھیمے دھیمے دل کو
یہ کیسی دھن کی لگی ہے
یہ من کیوں بہکا ہوا ہے
یہ آنکھیں جگنے لگی ہیں

او رے پیا او رے پیا
تو ہی بتا تیری رضا
تو جو کہے جگ جیت لوں
کر دے اشارہ حاضر ہے جان

روبرو یہ روبرو یہ روبرو
روبرو یہ روبرو یہ روبرو

ہا ہا
بڑھنے لگی بیسبریاں
اب ہیں نہیں وہ دوریاں
تھام کے ذرا تو دیکھ لے
من پے لکھی ہیں رازیاں

سانسوں پے لکھونگا تجھے
عمر بھر جیونگا تجھے
یہ دیا ہتھیلیاں جلا کے بھی میں
آندھیوں میں بجھنے ن دونگا

روبرو یہ روبرو یہ روبرو
روبرو یہ روبرو یہ روبرو
روبرو یہ روبرو یہ روبرو



Also check out Rubaroo lyrics in Hindi and English

Rubaroo Music Video


If you enjoyed Rubaroo lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.