لو بان کے دھوئے سا پھیلا ہے چارسو
تو لاپتا ہے پھر بھی ہر اور تو ہی تو
لو بان کے دھوئے سا پھیلا ہے چارسو
تو لاپتا ہے پھر بھی ہر اور تو ہی تو
میں ہوں فقیر تیرا رکھ میری آبرو
حامی یہ بیکسا ہے اتنی سی آرجو
تو میرے روبرو ہو میں تیرے روبرو
تو میرے روبرو ہو میں تیرے روبرو
سرفری ہوا روک دے ذرا
تونے جو بنایا وہ بگاڑنے نا دے
میری ہار میں تیری ہار ہے
ہارنے نا دے مجھے تو ہارنے نا دے
ایسے جڑے مجھسے میں گھٹ جاواں
تیرا جو کرم ہو میں چھٹ جاواں
میں شام کا دھندھلکا تو نور ہوبہہو
حامی یہ بیکسا ہے اتنی سی آرجو
تو میرے روبرو ہو میں تیرے روبرو
تو میرے روبرو ہو میں تیرے روبرو
اب آن ملو مور سجن من کی لگن سمجھو
ہے لوٹ رہی دل کو میرے عشق تپن سمجھو
نش نش میں میرے تم ہی تم
نا بس میں یہ من سمجھو
مخبر ہو میرے دل کے
تو بن بولے سجن سمجھو
تو میرے روبرو ہو میں تیرے روبرو
تو میرے روبرو ہو میں تیرے روبرو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.