رم جھوم کے بجاؤ بنسری مراری
انگ انگ میں ترنگ لاوو بنواری
رم جھوم کے بجاؤ بنسری مراری
مدھوبن میں مدھونتی گئے بارج ناری
مدھوبن میں مدھونتی گئے بارج ناری
رم جھوم کے بجاؤ بنسری مراری
انگ انگ میں ترنگ لاوو بنواری
رم جھوم
رادھا کے من مے پیار
رون جھوم پایلیا پکار
سکھیا سجکے سنگار آئی جمنا کے پر
سکھیا سجکے سنگار آئی جمنا کے پر
رم جھوم کے بجاؤ بنسری مراری
رم جھوم کے بجورم جھوم کے بجاؤ
تھامکے چندا چلے تارو کا من مچھلے
یو تھامکے چاند چلے
تھامکے چندا چلے تارو کا من مچھلے
تنک تنک دھم دھام نیلم کے گگن تلے
تنک تنک دھم دھام نیلم کے گگن تلے
تنک تنک دھم دھام نیلم کے گگن تلے
رم جھوم کے بجاؤ بنسری مراری
انگ انگ میں ترنگ لاوو بنواری
رم جھوم مراری مراری ہے مراری
آ مراری رے مراری رے
رم جھوم کے بجاؤ بنسری مراری
رم جھوم کے بجاؤ بنسری مراری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.