میں تو بنی رے جوگن انکی Mai To Bani Re Jogan Unki Lyrics in Urdu
رتو آئے رتو جائے سکھی ری
رتو آئے رتو جائے سکھی ری
جائے نا من کا مٹ رے
جائے نا من کا مٹ
رتو آئے رتو جائے سکھی ری
رتو آئے رتو جائے سکھی ری
جائے نا من کا مٹ رے
جائے نا من کا مٹ
گھر آنگن مے گنجھ رہا ہیں
گھر آنگن مے گنجھ رہا ہیں
مانبھاون سنگیت رے
جائے نا من کا مٹ
رتو آئے رتو جائے سکھی ری
رتو آئے رتو جائے سکھی ری
جائے نا من کا مٹ رے
جائے نا من کا مٹ
برسے گگن سے آگ رے
میں کیسے کرو سنگار رے
میں کیسے کرو سنگار
برسے گگن سے آگ رے
میں کیسے کرو سنگار رے
میں کیسے کرو سنگار
کلی کلی کی سیج سزائی
کلی کلی کی سیج سزائی
پھول بنے انگر رے
کیسے کرو سنگار
برسے گگن سے آگ رے
میں کیسے کرو سنگار رے
میں کیسے کرو سنگار
برسے گگن سے آگ رے
برسے آگ برسے آگ
آئی رے آئی رے
میں کھول گھٹا کے
گھونگھٹ پٹ کو
کھول گھٹا کے
گھونگھٹ پٹ کو
رمجھم کرتی آئی رے
میں کھول گھٹا کے
گھونگھٹ پٹ کو
رمجھم کرتی آئی رے آئی رے
ڈول مرڈنگ باجاتے بدلڈول مرڈنگ باجاتے بادل
بجلی کی شہنائی رے
نیل گگن کی گلی گلی مے
نیل گگن کی گلی گلی مے
میںنے جھوم مچائی رے
آئی رے آئی رے
میں کھول گھٹا کے
گھونگھٹ پٹ کو
کھول گھٹا کے
گھونگھٹ پٹ کو
رمجھم کرتی آئی رے آئی رے
سکھی ری کیسے چھم چھم
چھم پائل باجاؤ
سکھی ری کیسے چھم چھم
چھم پائل باجاؤ
انگ انگ کامپے سکھی مورا
انگ انگ کامپے سکھی مورا
کیسے میں بندیا لگو
سکھی ری کیسے چھم چھم
چھم پائل باجاؤ
شیتل پون ستائے سجنی
شیتل پون ستائے
کیسے پاس پیا کے آؤ سکھی ری
سکھی ری کیسے چھم چھم
چھم پائل باجاؤ
سکھی ری کیسے چھم چھم
چھم پائل باجاؤ
کوئی کہیو پیا سے جائے رے
میرے من کا کمل مسکرایے
کوئی کہیو پیا سے جائے رے
میرے من کا کمل مسکرایے
چنچل چتون اٹ اٹھ ڈولے
گن گن گن بھاورا بولی
چنچل چتون اٹ اٹھ ڈولے
چنچل چتون اٹ اٹھ ڈولے
گن گن گن بھاورا بولی
کلی کلی شرمایے ہایے رے
کوئی کہیو پیا سے جائے رے
میرے من کا کمل مسکرایے
کوئی کہیو پیا سے جائے رے
میرے من کا کمل مسکرایے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.