روتھ نا جانا تم سے کہوں تو
میں ان آنکھوں میں جو رہوں تو
روتھ نا جانا تم سے کہوں تو
میں ان آنکھوں میں جو رہوں تو
تم یہ جانو یا نا جانو
تم یہ مانو یا نا مانو
میرے جیسا دیوانا تم پاؤگے نہیں
یاد کرو کے میں جو نا ہوں تو
روتھ نا جانا تم سے کہوں تو
میری یہ دیوانگی کبھی نا ہوگی کم
جتنے بھی چاہیں تم کر لو ستم
میری یہ دیوانگی کبھی نا ہوگی کم
جتنے بھی چاہیں تم کر لو ستم
مجھ سے بولو یا نا بولو…
مجھ کو دیکھو یا نا دیکھو
یہ بھی مانا مجھسے
ملنے آؤگے نہیں
سارے ستم ہنسکے میں سہوں تو
روتھ نا جانا تم سے کہوں تو
پریم کے دریا میں لہریں ہزار
لہروں میں جو بھی ڈوبا
ہوا وہی پار…
پریم کے دریا میں لہریں ہزار
لہروں میں جو بھی ڈوبا
ہوا وہی پار…
اونچی نیچی، نیچی اونچی
نیچی اونچی اونچی نیچی
لہروں میں تم دیکھوں کیسے آؤگے نہیں
میں ان لہروں میں جو رہوں تو
روتھ نا جانا تم سے کہوں تو…
تم یہ جانو یا نا جانو
تم یہ مانو یا نا مانو
میرے جیسا دیوانا تم پاؤگے نہیں
روتھ نا جانا تم سے کہوں تو
میں ان آنکھوں میں جو رہوں تو
روتھ نا جانا تم سے کہوں تو
میں ان آنکھوں میں جو رہوں تو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.