سجن تیرہ سینے میں میری دھڑکن
سجنی تیرہ سینے میں میری دھڑکن
بجے تو مہکے چندن سا بدن
میرا تن من
بجے تو مہکے یہ دھرتی اور گگن
سجن تیرا میرا پیار ہو امر
سجنی تیرا میرا پیار ہو امر
جیون ایک میلا ہو
یہا ہر اکیلا ہیں
تجھکو پاکے لگا جیسے کوئی میرا ہیں
جیون ایک میلہ ہیں
جہا ہر اکیلا ہیں
تجھکو پاکے لگا جیسے کوئی میرا ہیں
ایسا لگے ہو جیسے دل کی
دیوالی میں ہو اندھیرے
تیرا میرا پون بندھن
جنمو ہجنمو کا ہیں سینبندھ
مل ہی جاتے ہیں دو پنچھی
اڑتے اڑے کہی دور گگن
سجن تیرا میرا پیار ہو امرسجنی تیرا میرا پیار ہو امر
گیتوں نے پکارا ہیں
پھولوں نے سوارا ہیں
تیرا میرا پیار سنگیت نے نکھارا ہیں
گیتوں نے پکارا ہیں
پھولوں نے سوارا ہیں
تیرا میرا پیار سنگیت نے نکھارا ہیں
تجھکو دیکھا دل یہ کہتا
تجھ بن جیون بنجر ہوتا
جب سے ملے توسے نینا صنم
تب سے لگی یہ پریم اگن
اس دن کی اب رہ تکو
جس دن بنونگی تیری دلہن
سجن تیرہ سینے میں میری دھڑکن
سجنی تیرہ سینے میں میری دھڑکن
بجے تو مہکے چندن سا بدن
میرا تن من
بجے تو مہکے یہ دھرتی اور گگن
سجن تیرا میرا پیار ہو امر
سجنی تیرا میرا پیار ہو امر۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.