سجن سے بچھڑ کر دل نے کہا
سجن سے بچھڑ کر دل نے کہا
تم ہستے رہو ہم روتے رہے
تم ہستے رہو ہم روتے رہے
تم ٹھکراؤ ہم کرے دعا
تم ٹھکراؤ ہم کرے دعا
تم ہستے رہو ہم روتے رہے
تم ہستے رہو ہم روتے رہے
بھگوان سے کوئی مانگے خوشی
بھگوان سے کوئی مانگے خوشی
کوئی مانگے محبت سجن کی
بھگوان سے کوئی مانگے خوشی
بھگوان سے کوئی مانگے خوشی
کوئی مانگے محبت سجن کی
ہمنے بس اتنا مانگ لیا
ہمنے بس اتنا مانگ لیٹم ہستے رہو ہم روتے رہے
تم ہستے رہو ہم روتے رہے
دنیا نے تمسے دور کیا
دنیا نے تمسے دور کیا
اور رونے پر مجبور کیا
دنیا نے تمسے دور کیا
دنیا نے تمسے دور کیا
اور رونے پر مجبور کیا
روتے روتے بھی ہمنے کہا
روتے روتے بھی ہمنے کہا
تم ہستے رہو ہم روتے رہے
تم ہستے رہو ہم روتے رہے
سجن سے بچھڑ کر دل نے کہا
سجن سے بچھڑ کر دل نے کہا
تم ہستے رہو ہم روتے رہے
تم ہستے رہو ہم روتے رہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.