سانس ہیں جب تلک نا رکینگے قدم
چل پڑے ہیں تو منزل کو پا جائینگے
جان پیاری نہیں وطن سے ہمے
مرتے مرتے سبھی کو بتجائینگے
آئی وطن، آئی وطن، آئی وطن، آئی وطن
وہ جوانی جو کھو کو جلاتی نہیں
وہ وطن کے لیے راگ لاتی نہیں
داغ لیکر غلامی کا کیوں ہم جیے
سوچ کر رات کو نڈ آتی نہیں
سانس ہیں جب تلک
نا روکے ن قدم، چل پڑے ہیں تو منزل کو پا جائینگے
جان پیاری نہیں وطن سے ہمیمرتے مرتے سبھی کو بتجائینگے
آئی وطن، آئی وطن، آئی وطن، آئی وطن
ہمنے تے کر لیا ہمنے لے لی قسم
خون سے اپنے سچیگے ہم یہ چمن
جان لیکر ہتھیلی پے ہم چل دیے
باندھکر سر پے نکلے ہیں ہم یہ کفن
سانس ہیں جب تلک
نا روکے ن قدم، چل پڑے ہیں تو منزل کو پا جائینگے
جان پیاری نہیں وطن سے ہمے
مرتے مرتے سبھی کو بتجائینگے
آئی وطن، آئی وطن، آئی وطن، آئی وطن
آئی وطن، آئی وطن۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.