سانسیں مدھم ہیں
ہوٹھوں کی کلیاں بھی نم ہیں
چاہت کی باہوں میں
ارمان سلگتے ہیں
ملنے کی لو میں دھیرے
دھیرے تنہا جل رہے ہیں
ہم دو بدن ہم دو بدن
سانسیں مدھم ہیں
ہوٹھوں کی کلیاں بھی نم ہیں
خوشبو لیٹو کی
تجھپے لٹنے دے
ان دھڑکانو میں
مجھکو سمنے دے
نزدیک آنے دے
ترشنا مٹنے دے
تپتے خیالوں پے
شبنم گرنے دے
چاہت کی باہوں میں
ارمان سلگتے ہیںملنے کی لو میں دھیرے
دھیرے تنہا جل رہے ہیں
ہم دو بدن ہم دو بدن
سانسیں مدھم ہیں
ہوٹھوں کی کلیاں بھی نم ہیں
رہنا مجھے ہیں
تیری پناہو میں
رکھنا تجھے ہیں
اپنی نگاہوں میں
گمسم سداؤ میں
بےگھر سی آہو میں
ہر لمحہ منگا ہیں
تجھکو دعاؤ میں
چاہت کی باہوں میں
ارمان سلگتے ہیں
ملنے کی لو میں دھیرے
دھیرے تنہا جل رہے ہیں
ہم دو بدن ہم دو بدن۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.