سانوریا توہے کوئی پکارے
توہے کوئی پکارے
آ جا رے، آ جا رے
سوئے چاند ستارے،
سوئے چاند ستارے
سویا ہیں بیدرد زمانہ
آجا سناؤں اپنا فسانہ
میٹھی نڈو مے سونیوالے ہائے
رو رو کے کوئی رات گزارے، ہائے
رات گزارے،
آ جا رے، آ جا رسوئے چاند ستارے سوئے،
چاند ستارے
آنکھوں سے دو آنسو چھٹے
آنکھوں سے دو آنسو چھٹے
دونوں ساتھی ہاتھ سے چھٹے
ملاکے بچھڑ نا جائے ہم دونوں بھی
ٹوٹے نا کہی سپنے ہماری
ہائے سپنے ہماری
آ جا رے، آ جا رے
سوئے چاند ستارے،
سوئے چاند ستارے
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.