نام کو بس تیرے ہاں شام سویرے
لبوں نے پکارا
لوٹ کے نا جانا اگر تم آنا
جو ملنے دوبارا
تجھکو بلانے بھیجی ہیں شامیں
اب کرنا بہانا نہیں
سات سمندر پار
میں تیرے پیچھے پیچھے آ گئی
میں تیرے پیچھے پیچھے آ گئی
سات سمندر پار
میں تیرے پیچھے پیچھے آ گئی
میں تیرے پیچھے پیچھے آ گئی
تیری ہر بات کی مجھکو ہے خبر
اور پاس آنا میں بیسبر
سات تیرا نا چھوڈوں نیور
میں تیرا ہمسفر تو میری لور
میرے پیچھے چلی آئے ہے یہ لڑکی
ہر سٹیپ میرا پھالو یہ ہے کرتی
سب کہے مجھپے یہ مرتی
سچ کہوں اسمے تیری نا کوئی غلطی
مست مگن میں مست کلندر
فری کر دوں تیرے لیے کیلینڈر
دنیا ساری جل جائے
جب ساتھ میرے تو سات سمندر
دنیا ساری جل جائے
جب ساتھ میرے تو سات سمندر
تو سفر میرا اثر میرا ہے گھر میرا
میں ٹھکانا تیرا بہانا تیرا
زمانہ ہوں تیرا
میں جہاں پے رہوں تو ہی ہو وہ پتا
دور تجھسے جو تھی میں تو تھی لاپتا
سات سمندر پار
میں تیرے پیچھے پیچھے آ گئی
میں تیرے پیچھے پیچھے آ گئی
سات سمندر پار
میں تیرے پیچھے پیچھے آ گئی
میں تیرے پیچھے پیچھے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.