جلے جب سورج
تب ساتھ ہم رہے
ڈھلے جب چندا
تب ساتھ ہم رہے
ہسی جب چھلکے
تب ساتھ ہم رہے
ہو بھیگی پلکیں
تب ساتھ ہم رہے
خود کی پرچھائیاں
چاہے منہ موڑ لیں
واسطہ توڑ لیں
تب بھی ساتھ ہم رہے
ہے ہمیں کیا کمی
ہم بچھا کر زمین
آسمان اوڑھ لیں
یوں ہی ساتھ ہم رہے
جلے جب سورج
تب ساتھ ہم رہے
ڈھلے جب چندا
تب ساتھ ہم رہے
ہسی جب چھلکے
تب ساتھ ہم رہے
ہو بھیگی پلکیں
تب ساتھ ہم رہے
کھشرنگ جس طرح
ہے زندگی ابھی
اسکا مزاز ایسا ہی
عمر بھر رہے عمر بھر رہے
بھولے سے بھی نظر
لگ جائے نا کبھی
معصوم خوبصورت
اس قدر رہے اس قدر رہے
جو بدل چھاییں
تب ساتھ ہم رہے
بہاریں آئیں
تب ساتھ ہم رہے
جلے جب سورج
تب ساتھ ہم رہے
ڈھلے جب چندا
تب ساتھ ہم رہے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.