تیرے بنا نا تیرے بنا
لاگے نہیں من تیرے بنا
تہی میرا بس تہی میرا
کہنے لگا دل بےزبان
ان ہواؤں کے پروں پے
لکھ دیا میںنے
چاند تاروں کے گھروں پے
لکھ دیا میںنے
ساتھیا او رے ساتھیا، ساتھیا
بن تیرے روٹھی ہر دعا، ہر دعا
آ مولا
تو جو ملا تو ٹھہرے سے لمحے
جیسے ٹھمک کے چلنے لگے
جیسے کسی نے جادوگری سے
ان کھشبؤں میں ہیں رنگ بھرے
جانے کہاں سے جانے کہاں
چھپکے اٹھا ہیں ایک دھواں
کچھ تو ہوا ہیں کچھ تو ہوا
دل نے کہا دل نے سنا
آتے جاتے راستوں سے کہہ دیا میںنے
آدھی پوری خواہشوں سے
کہہ دیا میںنے
ساتھیا او رے ساتھیا، ساتھیا
بن تیرے روٹھی ہر دعا، ہر دعا
ساتھیا او رے ساتھیا
ساتھیا ساتھیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.