یوں توہ زندگی سے
ہوتی تھی ملاقاتیں
پہلی بار کی ہیں
زندگی نے مجھسے باتیں
اجنبی سا احساس ہیں
ہر پل اب توہ خاص ہیں
تم بن گئے جو ساتھیا
ساتھیا۔۔
خواہشوں میں پھر سے بےتابیاں جگی
ہنستے ہنستے ہیں آنکھوں میں نامی
حسرتیں بھی میری کرنے لگی ٹھگی
پیروں کے نیچے سے نکلی زمین
اجنبی سا احساس ہیں
ہر پل اب توہ خاص ہیں
تم بن گئے جو ساتھیا آ۔۔
ساتھیا۔۔
ساتھیا۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.