ساون کی سرگم
خوشیوں کا موسم
باغوں میں پڑ گئے جھولے
ہو باغوں میں پڑ گئے جھولے
اس میسم میں آن ملے جو
جیون بھر نا بھولے
ہو جیون بھر نا بھولے
بادل ڈھول بجایے
امبوا پے کوئل گئے
بادل ڈھول بجایے
امبوا پے کوئل گئے
ناچ کے مور دکھاییں
چھین کے دل لے جائے
ساون کی سرگم
خوشیوں کا موسم
باغوں میں پڑ گئے جھولے
ہو باغوں میں پڑ گئے جھولے
نینا برسے اور ہم ترسے
کیسا ساون کیسے جھولے
رکشا بندھن کے اوسر پر
بھائی جب بہنا کو بھولے
ساون کی سرگم
خوشیوں کا موسم
باغوں میں پڑ گئے جھولہو باغوں میں پڑ گئے جھولے
جھومے دھرتی کی رانی
اوڑھ کے چنار دھنی
جھومے دھرتی کی رانی
اوڑھ کے چنار دھنی
ہم پر رسا برسیے
پردیسی گھر آئے
ساون کی سرگم
خوشیوں کا موسم
باغوں میں پڑ گئے جھولے
ہو باغوں میں پڑ گئے جھولے
بہیا آؤ راکھی بندھ لو
بچھڑی بہن کو گلی لگا لو
جیون بھر نا بھولگے تم
دیدو وچن میری قسم اٹھا لو
ساون کی سرگم
خوشیوں کا موسم
باغوں میں پڑ گئے جھولے
ہو باغوں میں پڑ گئے جھولے
اس میسم میں آن ملے جو
جیون بھر نا بھولے
ہو جیون بھر نا بھولے
جیون بھر نا بھولے
جیون بھر نا بھولے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.