ساز ہو تم آواز ہوں میں،
تم بنا ہو میں ہوں تار
ساز ہو تم آواز ہوں میں،
تم بنا ہو میں ہوں تار
روک سکو توہ روک لو اپنی
پائل کی جھنکار
ساز ہو تم آواز ہوں میں،
تم بنا ہو میں ہوں تار
میرے گیت کو گیت نا سمجھو،
پیار کی ہیں سرگم
میرے راگ کے ہر ایک سر پے،
گھنگھرو بولی چھم چھم
پریت کی لے پر جھوم کے ناچو،
اب نا کرو انکار، اب نا کرو انکار
روک سکو توہ روک لو اپنی،
پائل کی جھنکار
ساز ہو تم آواز ہوں میں،
تم بنا ہو میں ہوں تار
پریم ترنا رنگ پے آیا،
روپ نے لی انگڑایتال پے من کی جھانجھر جہانکی،
جھانجھر جہانکی چھاں چھاں
تال پے من کی جھانجھر جہانکی
پتلی کمر بلکھائی، کمر بلکھائی
سدھ بدھ کھوکر بےسدھ ہوکر،
ناچ اٹھی گلنار، ناچ اٹھی گلنار
روک سکو توہ روک لو اپنی،
پائل کی جھنکار
ساز ہو تم آواز ہوں میں،
تم بنا ہو میں ہوں تار
ساز ہو تم آواز ہوں میں،
تن من جھومے گگن توہ چومے،
پریت ہوئی متوالی، پریت ہوئی متوالی
آج ملا جیون سے جیون،
پیار نے منزل پایی
دل کی بازی جیت کے میںنے،
جیت لیا سنسار، جیت لیا سنسار
روک سکو توہ روک لو اپنی،
پائل کی جھنکار
ساز ہو تم آواز ہوں میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.