سب میرے سہرے ٹوٹ گئے
سب میرے سہرے ٹوٹ گئے
بس ایک سہرا باقی ہیں
بس ایک سہرا باقی ہیں
سبکا انصاف تو دیکھ لیا
سبکا انصاف تو دیکھ لیا
انصاف تمہارا باقی ہیں
انصاف تمہارا باقی ہیں
سب میرے سہرے ٹوٹ گئے
امید ساتھ اب چھوڑ گئی
جاتی ہوئی دل کو توڑ گئی
امید ساتھ اب چھوڑ گئی
جاتی ہوئی دل کو توڑ گئی
اب اسکے بھی ٹکڑے کر ڈالو
اب اسکے بھی ٹکڑے کر ڈالورمن بےچارا باقی ہیں
ارمان بےچارا باقی ہیں
سب میرے سہرے ٹوٹ گئے
ہم رو رو کر ہی جیتے رہے
اور خون جگر کا پیتے رہے
ہم رو رو کر ہی جیتے رہے
اور خون جگر کا پیتے رہے
جینے کا نظارا دیکھ کے
جینے کا نظارا دیکھ کے
مرنے کا نظارا باقی ہیں
مرنے کا نظارا باقی ہیں
سب میرے سہرے ٹوٹ گئے
بس ایک سہرا باقی ہیں
سب میرے سہرے ٹوٹ گئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.