نا جیا زندگی ایک پل بھی
تجھسے ہوکے جدا سن زارا
بن تیرہ مجھسے ناراض تھا دل
تو ملا ہیں کہہ رہا
میں تو تیرہ رنگ میں
رنگ چکا ہوں
بس تیرا بن چکا ہوں
میرا مجھ مے کچھ نہیں
سب تیرا
میں تو تیرہ ڈھنگ
میں ڈھال چکی ہوں
تیرہ رنگ میں رنگ چکی ہوں
میرا مجھ میں کچھ نہیں
سب تیرا سب تیرا سب تیرا
پھر دل کے رستوں پے
تیری آہت جو ہوئی
ہر دھڑکن جشن پے ہیں
یہ عنایت جو ہوئی
پھر دل کے رستوں پے
تیری آہت جو ہوئی
ہر دھڑکن جشن پے ہیں
یہ عنایت جو ہوئی
میں تو تجھے مل کے جی اٹھی ہوں
تیری دھڑکن میں چھپی ہوں
میرا مجھ میں کچھ نہیں
سب تیرا سب تیرا
سب تیرا سب تیرا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.