سب سے پہلے سنگیت بنا
سب سے پہلے سنگیت بنا ہو
پھر سورج چاند ستاریں
خوشیوں کے سنگ
پھر درد بنا ہو
دل بناکے پھر دلوالے
پھر عشق محبت
پیار ہوا اوہ ہو
کہیں سوہنی اور
مہیوال ہوا اوہ ہو ہو
پھر خواب سجا لی
آنکھوں میں ہو
پھر سپنوں کا
سنسار بنا ہو ہو
سب سے پہلے سنگیت بنا
پھر دولت اور جاگیر بنی
رشتوں کی ایک تقدیر بنی
پنچھی دہکے
موسم مہکے
ساون آئے بادل برسے
ہیں سب کچھ اسکی ہی مایا ہو
جو تھا سب سے پہلے پہلے
سب سے پہلے سنگیت بنا ہو
پھر سورج چاند ستاریں
آہ آہ آہ آہ آہ آہ
قدرت نے بھی تھا جنم لیا
آنگن میں سات سروں کے
سرگم کی رنگ پھر مہک اٹھی
قدرت کے سرخ ہونٹھوں پے
دلبر کے دل کو چھونے لگا ہو
سنگیت صنم پہلے پہلے
سب سے پہلے سنگیت بنا ہو
پھر سورج چاند ستاریں
خوشیوں کے سنگ
پھر درد بنا
دل بناکے پھر دلوالے
پھر عشق محبت پیار ہوا
کہیں سوہنی اور مہیوال ہوا
پھر خواب سجا لی
آنکھوں میں اوہ ہو
پھر سپنوں کا سنسار
بنا اوہ ہو ہو اوہ ہو ہو
اوہ ہو ہو
سب سے پہلے سنگیت بنا
پھر سورج چاند ستاریں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.