سیاں بیلے کا پھول
میں چمیلی کی کلی
سیاں بیلے کا پھول
میں چمیلی کی کلی
مجھے روکے نا کوئی
انسے ملنے چلی
سیاں بیلے کا پھول
میں چمیلی کی کلی
سیاں بیلے کا پھول
میں چمیلی کی کلی
ہوئے جب سے جوان
پڑی الجھن میں جان
میرا گھر سے
نکلنا مشکل ہوا
تیکھی نظرو کے بن
پھیکے بالما جوان
میرا رشتے پے چلنا
مشکل ہو گیا
سیاں بیلے کا پھول
میں چمیلی کی کلی
سیاں بیلے کا پھول
میں چمیلی کی کلی
ایک دن کی ہیں بات
کے بہاروں کی رات
دو جاوا دل اچانک
ٹکرا گئے
انکے البیلے نین لٹکر دل کا چین
میری نس نس میں
شولے بھڑکا گئے
ہم کو ملتے جو
دیکھا ساری دنیا جلی
سیاں بیلے کا پھول
میں چمیلی کی کلی
سیاں بیلے کا پھول
میں چمیلی کی کلی
توبہ توبہ یہ لوگ
بن گئے جی کا روگ
پیار کے گیت پھر
بھی گتی ہو میں
تجھسے وعدہ ہیں آجا
نہیں کہنے میں لاج
اپنے سائیاں سے
ملنے جاتی ہو میں
میرے گھر سے تو
دور نہیں انکی گلی
سیاں بیلے کا پھول
میں چمیلی کی کلی
مجھے روکے نا کوئی
انسے ملنے چلی
سیاں بیلے کا پھول
میں چمیلی کی کلی
سیاں بیلے کا پھول
میں چمیلی کی کلی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.