سجن آئے آدھی رات
کرے ہی لے بہنے سے بات
او کرے ہی لے بہنے سے بات
نا میں ہا بولی نا میں نا بولی
نا میں ہا بولی نا میں نا بولی
میں چپ سے چادریا
چادریا تن کے مچھلی ہو گئی
او سمجھے سو گئی
سجن آئے آدھی رات
کرے ہی لے بہنے سے بات
او کرے ہی لے بہنے سے بات
مجھے اشارے اشارے میں لگے بلانے
دل میں کیا تھا رام جانے
مجھے اشارے اشارے میں لگے بلانے
دل میں کیا تھا رام جانے
او پھر من ہی من میں لگے مسکرانے
دل میں کیا تھا رام جانے
او پھر من ہی من میں لگے مسکرانے
دل میں کیا تھا رام جانے
نا میں ہا بولی نا میں نا بولی
نا میں ہا بولی نا میں نا بولی
میں کاہو اور سے توڑ چادریا
جتی نیندیا میں کھو گئی
او سمجھے سو گئیسجن آئے آدھی رات
کرے ہی لے بہنے سے بات
او کر ہی لے بہنے سے بات
نا میں ہا بولی نا میں نا بولی
نا میں ہا بولی نا میں نا بولی
میں چپکے چادریا
چادریا تن کے مچھلی ہوگی
او سمجھے سو گئی
سجن آئے آدھی رات
کرے ہی لے بہنے سے بات
او کرے ہی لے بہنے سے بات
کہنے لگے آج کی رات
جوانی آ کے دیکھ لے
کہنے لگے آج کی رات
جوانی آ کے دیکھ لے
او میرے دل کی بگیا میں
کھلی ہیں جانی رات کی رانی
آکے دیکھلے
او میرے دل کی بگیا میں
کھلی ہیں جانی رات کی رانی
آکے دیکھلے
میری کھلی آنکھ دیکھی سنی تیج
ایک کاجل سے دیپ آ کے بھیج
سجن آئے آدھی رات
کرے ہی لے بہنے سے بات۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.