بیٹھی ہو انتیزار میں
امید لگائے
نا جانے کس گھڑی
سجن میرا آئے
سجن او سجن آجا اب آجا
سجن او سجن آجا اب آجا
دیکھ رہی ہو تیرا راستہ
دیکھ رہی ہو تیرا راستہ
آنکھیں جھلک دکھا جا
سجن او سجن آجا اب آجا
سجن او سجن آجا اب آجا
شامہ بانکے میں جل رہی ہو
شامہ بانکے میں جل رہی ہو
موم کے جیسے پگھل رہی ہو
شامہ بانکے میں جل رہی ہو
موم کے جیسے پگھل رہی ہدیواروں پے سبھو شام
لکھتی ہو میںنے تیرہ نام
گھٹ گھٹ کے میں مار جاؤں
آکے آس بندھ جا
سجن او سجن آجا اب آجا
اپنی چاہت کیا رنگ لایی
اپنی چاہت کیا رنگ لایی
گھڑی ملان کی بنی جدائی
اپنی چاہت کیا رنگ لایی
گھڑی ملان کی بنی جدائی
تیرہ یادیں جب جب آئے
میرے دل کو بہت رلائے
بن تیرہ جیں میں کیسے
آکے مجھے بتا جا
سجن او سجن آجا اب آجا
سجن او سجن آجا اب آجا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.