سجن پردیسی بلم پردیسی
من کو ستائے جلایے
جلن نا جانے رام
سجن پردیسی بلم پردیسی
من کو ستائے جلایے
جلن نا جانے رام
کرکے دل کو اپنے بس میں
کرکے دل کو اپنے بس میں
توڑ گئے سب اپنی قسمیں
توڑ گئے سب اپنی قسمیں
بیٹھی ہو آس لگائے
چین نا آئے ستائے
جلن نا جانے رام
سجن پردیسی بلم پردیسی
من کو ستائے جلایے
جلن نا جانے رام
جی بھر کے نا انسے کھیلی
جی بھر کے نا انسے کھیلی
چھوڑ گئے چھوڑ گئے
چھوڑ گئے وہ مجھے اکیلی
چھوڑ گئے وہ مجھے اکیلی
چین نا آئے ستائے
جلن نا جانے رام
سجن پردیسی بلم پردیسی
من کو ستائے جلایے
جلن نا جانے رام
بھر بھر آئے آنسو اپنے
بھر بھر آئے آنسو اپنے
کیو گئے مشکل آنکھ میں رسمیں
جلن نا جانے رام
سجن پردیسی بلم پردیسی
من کو ستائے جلایے
جلن نا جانے رام۔
If you enjoyed Sajan Pardesi lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.