سجن تم ہمیں یوںہی
ستایا نا کرنا
سجن تم ہمیں یوںہی
ستایا نا کرنا
کہی تم ہمیں من سے
بھلایا نا کرنا
کہی تم ہمیں من سے
بھلایا نا کرنا
سجن تم ہمیں
یوںہی ستایا نا کرنا
من میں ورجے مورت ہیں تیری
من میں ورجے مورت ہیں تیری
چھلکے ہیں نینا یاد میں تیری
چھلکے ہیں نینا یاد میں تیری
یاد میں تیری
سدا تم چپکے ہمیں
من میں رکھنا
سدا تم چپکے ہمیں
من میں رکھنا
کہی تم ہمیں من سے
بھلایا نا کرنا
سجن تم ہمیں
یوںہی ستایا نا کرنا
جہا بھی میں دیکھو
واہا تو ہی تو ہیں
جہا بھی میں دیکھواہا تو ہی تو ہیں
پریم ڈگر کا ساتھی بھی تو ہیں
پریم ڈگر کا ساتھی بھی تو ہیں
ساتھی بھی تو ہیں
سنو میرے چھلیے
کبھی چل نا کرنا
سنو میرے چھلیے
کبھی چل نا کرنا
کہی تم ہمیں من سے
بھلایا نا کرنا
سجن تم ہمیں
یوںہی ستایا نا کرنا
چرنوں میں تیرہ ہیں میری کاشی
چرنوں میں تیرہ ہیں میری کاشی
یگ یگ سے ہوں میں تیری داسی
یگ یگ سے ہوں میں تیری داسی
میں تیری داسی
دیا کرکے مجھکو
شرن میں تم رکھنا
دیا کرکے مجھکو
شرن میں تم رکھنا
کہی تم ہمیں
من سے بھلایا نا کرنا
کہی تم ہمیں
من سے بھلایا نا کرنا
سجن تم ہمیں
یوںہی ستایا نا کرنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.