سجنا کا کنگنا
او کنگنا میں ہیرا
او سجنا کا کنگنا،
کنگنا میں ہیرا
ہیرا میں کھائی کے مارو
ایک بار دئی بار
تین بار کے کے بار مارو
ارے سجنی کا کنگنا
کنگنا میں ہیرا
ہیرا میں کھائی کے مارو
ایک بار دئی بار
تین بار کے کے بار مارو
ایک تو تیری آنکھے بلو ری
آنکھے جیسے دو ہیرو کی چوری
او ہیرے پے ہیرے پے ہیرے پے
ہیرے پے ہیرے پے
ارے سجنی کا کنگنا
کنگنا میں ہیرا
ہیرا پے ہیرا میں کھائی کے مارو
ایک بار دئی بار
تین بار کے کے بار مارو
ارے سجنا کا کنگنا
کنگنا میں ہیرا
ہیرا میں کھائی کے مارو
ایک بار دئی بار
تین بار کے کے بار مارو
ایک تو پڑے لوگوں کی نظر نا
دوجے تیری گلی سے گزرنا
ایک تو پڑے لوگوں کی نظر نا
دوجے تیری گلی سے گزرنا
بچ بچ کے رکھنا کبھی چلنا
ایک بار دئی بار تین بار
کے کے بار بچو
ارے سجنی کا کنگنا
کنگنا میں ہیرا
ہیرا میں کھائی کے مارو
ایک بار دئی بار
تین بار کے کے بار مارو
ایک تو تیری پائل اچی بولی
دوجے گوری گھونگھٹ میں نا بولی
ایک تو تیری پائل اچی بولی
دوجے گوری گھونگھٹ مے نا بولی
مال مال کے گھونگھٹ مے گوری جلے
ایک بار دئی بار
تین بار کے کے بار مارو
ارے سجنا کا کنگنا
کنگنا میں ہیرا
ہیرا میں کھائی کے مارو
ایک بار دئی بار
تین بار کے کے بار مارو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.