سجنا سجنا
کہے بھول گئے دن پیار کے
سجنا سجنا
میں تو ہار گئے رے پکار کے
سجنا، ہو او
بیٹھی رہی میں سپنے سجاکے
بندیا لگاکے پیا میہندی رچاکے
بیٹھی رہی میں سپنے سجاکے
بندیا لگاکے پیا میہندی رچاکے
ترس نا کھایا تونے گیا تڑپاکے
سجنا سجنا
کاہے بھول گئے دن پیار کے
سجنا، ہو او
بات تاکوں میں سانجھ سویروروں کی تو راتیں میرے دن بھی اندھیرے
بات تاکوں میں سانجھ سویرے
اوروں کی تو راتیں میرے دن بھی اندھیرے
سارا جاگ سونا سونا لاگے بن تیرہ
سجنا سجنا
کاہے بھول گئے دن پیار کے
سجنا، ہو او
دنیا نے تو درد نا جانا
تو بھی ہوا ہیں کاہے مجھسے بیگانا
دنیا نے تو درد نا جانا
تو بھی ہوا ہیں کاہے مجھسے بیگانا
آ جارے بلایے تجھے گذرا زمانہ
سجنا سجنا
کاہے بھول گئے دن پیار کے
سجنا، ہو او۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.