بھیگا بھیگا پیارا پیارا Bheega Bheega Pyara Pyara Lyrics in Urdu
سجنا میں سدا تیرہ ساتھ ہوں
یہ جہاں ہو یا وہ جہا
سجنا میں سدا تیرہ ساتھ ہوں
یہ جہاں ہو یا وہ جہا، سجنا
آجا چلے واہا پہرے نا ہو جہا
نا ہو دشمن کوئی
آجا چلے واہا پہرے نا ہو جہا
نا ہو دشمن کوئی
ایسے جہا میں ہی جاکے بسائینگے
چھوٹا سا ایک آشیانا
سجنا میں سدا تیرہ ساتھ ہوں
یہ جہاں ہو یا وہ جہا، سجنا
میری نگاہوں میں تو ہی رہے سدا
میںنے بس یہ چاہا
میری نگاہوں میں تو ہی رہے سدا
میںنے بس یہ چاہتیری لگن مجھے، میری لگن تجھے
یہ لگن تجھے رہے جاوا
سجنا میں سدا تیرہ ساتھ ہوں
یہ جہاں ہو یا وہ جہا، سجنا
تیرہ بنا میری، میرے بنا
تیری زندگی ہیں ادری
تیرہ بنا میری، میرے بنا
تیری زندگی ہیں ادری
باہیں ہیں باہوں میں
پیار کی راہو میں
چلتا چلے یہ کرواں
سجنا میں سدا تیرہ ساتھ ہوں
یہ جہاں ہو یا وہ جہا
سجنا میں سدا تیرہ ساتھ ہوں
یہ جہاں ہو یا وہ جہا، سجنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.