دیکھو میری نس نس میں ہیں بجلیا، اڑے جیسے چھو چھکے تتلیا
نہیں کوئی یہاں مجھسا
سپنو کی راتیں ہیں، یہاں وہاں بس اپنی ہی بات ہیں
نہیں کوئی یہاں مجھسا، چھایا میرا نشہ، نشہ
دیکھو میری نس نس میں ہیں بجلیا، اڑے جیسے چھو چھکے تتلیا
ہوا دل کا موسم خوشنما
او او او سنسناتی گنگناتی ایک سرگم ہیں
او او او جھلملاتی روشنی بھی اب ہمدم ہیں
کھلی کھلی کھلی رنگو کی بدلیا، ملی ملی ملی مجھے تاروں کی بستیا
جو چاہا وہ پایا
بنی بنی میری کھابوں کی داستان، کھلا کھلا اب خوشیوں کا آسمان
جو چاہا سب پایا، کھویا دل یہ میرا، میرکھلی کھلی کھلی رنگو کی بدلیا، ملی ملی ملی مجھے تاروں کی بستیا
یہاں دل کا موسم خوشنما
او او او سنسناتی گنگناتی ایک سرگم ہیں
او او او جھلملاتی روشنی بھی اب ہمدم ہیں
مکھمالی سے کھابوں کے قافلے، سوئی سوئی آنکھوں سے چل دیے
نیلی نیلی روشنی میرے روپ کی چاند اور تاروں میں ڈھال گئے
پل ؟؟ مہربان
جاگے جاگے میرے آنکھوں کے جگنو ہیں، ؟؟؟
میرے جلوو کی خوشبو ہیں موسم
او او او سنسناتی گنگناتی ایک سرگم ہیں
او او او جھلملاتی روشنی بھی اب ہمدم ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.