سنسار سے بھاگے پھرتے ہو
بھگوان کو تم کیا پاؤگے
اس لوگ کو بھی اپنا نا سکے
اس لوک مے بھی پچھتاؤگے
سنسار سے بھاگے پھرتے ہو
یہ پاپ ہیں کیا یہ پنی ہیں کیا
ریتو پر دھرم کی مہرے ہیں
یہ پاپ ہیں کیا یہ پنی ہیں کیا
ریتو پر دھرم کی مہرے ہیں
ریتو پر دھرم کی مہرے ہیں
ہر یگ مے بدلتے دھرموں کو
کیسے آدرش بناؤگے
سنسار سے بھاگے پھرتے ہو
یہ بھوگ بھی ایک تپسیا ہیں
تم تیاگ کے مارے کیا جانو
یہ بھوگ بھی ایک تپسیا ہیتم تیاگ کے مارے کیا جانو
تم تیاگ کے مارے کیا جانو
اپمان رچیتا کا ہوگا
رچنا کو اگر ٹھکراؤگے
سنسار سے بھاگے پھرتے ہو
ہم کہتے ہیں یہ جاگ اپنا ہیں
تم کہتے ہو جھوٹھا سپنا ہیں
ہم کہتے ہیں یہ جاگ اپنا ہیں
تم کہتے ہو جھوٹھا سپنا ہیں
تم کہتے ہو جھوٹھا سپنا ہیں
ہم جنم بتا کر جائینگے
تم جنم گنوا کر جاؤگے
سنسار سے بھاگے پھرتے ہو
بھگوان کو تم کیا پاؤگے
سنسار سے بھاگے پھرتے ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.