سپنے ہیں سپنے، کب ہوئے اپنے
آنکھ کھلی، اور ٹوٹ گئے
سپنے ہیں سپنے، کب ہوئے اپنے
آنکھ کھلی، اور ٹوٹ گئے
اندھیرے کے، دھ یہ موتی
بھور بھائی، اور پھوٹ گئے
سپنے ہیں سپنے، کب ہوئے اپنے
بھور کی ڈوری، سے بندھی ہیں
جانے کسنے، رات کی چولی
بھور کی ڈوری، سے بندھی ہیں
جانے کسنے، رات کی چولی
جیون کے، آنگن مے دکھ سکھ
نس دن کھیلیں، آنکھ مچولی
نس دن کھیلیں، آنکھ مچولی
سپنے ہیں سپنے، کب ہوئے اپنیانکھ کھلی، اور ٹوٹ گئے
سپنے ہیں سپنے، کب ہوئے اپنے
دن ڈوبا تو، شام ہسیگی
شام گئی تو، رات ہسیگی
دن ڈوبا تو، شام ہسیگی
شام گئی تو، رات ہسیگی
روک لے آنکھ سے، باہتا آنسو
بہہ نکلا، برسات ہسیگی
بہہ نکلا، برسات ہسیگی
سپنے ہیں سپنے، کب ہوئے اپنے
آنکھ کھلی، اور ٹوٹ گئے
اندھیرے کے، دھ یہ موتی
بھور بھائی، اور پھوٹ گئے
سپنے ہیں سپنے، کب ہوئے اپنے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.