سپنے آنکھوں سے تو اتر کے
ہیں سامنے جو میرے
سچ ہو رہا ہیں تو اب اس پل میں
ساییں تو دور ہمسے رہنا
آپس کی بات ہیں
بس ہمکو تنہا تو اب چھوڑ دے
دو دلوں کی جو بات ہو رہی
اور کوئی وہاں پے ہو
میری جنت ہیں تمہی
بس جہاں پے تم ہو
تجھسے ہیں حاصل جو چاہوں میں
تیری خوشیوں میں شامل ہیمیری ہر خوشی
جب تو ہیں پاس تو
خوشبو فضا میں ہو
ہیں رنگ ہر کھلا جہاں میں
سپنے آنکھوں سے تو اتر کے
ہیں سامنے جو میرے ہم۔۔
یوں ہی بات کرتے آنکھیں میری چھلکی
تو ہیں یہ جانکار بھر آئی ہیں
تیرہ باہوں میں ہی نکلے جان یہ میری
کوئی بھی درد نا ہو تجھکو پھر کبھی
ہر گھام سے دور میں رکھوں تجھے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.