کہیں دیپ جلے کہیں دل Kahin Deep Jale Kahin Dil Lyrics in Urdu
سپنے سہانے لڑکپن کے
میرے نینو مے ڈولے بہار بن کے
سپنے سہانے لڑکپن کے
میرے نینو مے ڈولے بہار بن کے
جب چھائے گھٹا متوالی
میرے دل پے چلائے عاری
جب چھائے گھٹا متوالی
میرے دل پے چلائے عاری
گھبرایے اکیلے منوا
میں لیکے جوانی ہاری
گھبرایے اکیلے منوا
میں لیکے جوانی ہاری
کیسے کٹے دن الجھن کے
کوئی لادے زمانے وہ بچپن کیسپنے سہانے لڑکپن کے
میرے نینو مے ڈولے بہار بن کے
جب دور پپیہا بولی دل
کھایے میرا ہچکولے
جب دور پپیہا بولی دل
کھایے میرا ہچکولے
میں لاج مے مار مار جاؤں
جب پھول پے بھاورا ڈولے
میں لاج مے مار مار جاؤں
جب پھول پے بھاورا ڈولے
چھیڑے پونیا ترانے من کے
مجھے بھایے نا راگ یہ جیون کے
سپنے سہانے لڑکپن کے
میرے نینو مے ڈولے بہار بن کے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.