سپنوں کا تو راجہ جیون میں تو آجا
تیرا دیدار ملا مجھکو سنسار ملا
میںنے گگن چھو لیا
سپنوں کی تو رانی جان میری تو جانی
تیرا جو پیار ملا دل کو قرار ملا
میںنے تجھے پا لیا ہو ہو
دل نے پہنے تیرہ گہنے
تنہائی بن گئی سہنئی
میرے دل کی تو ہیں دھڑکن
جینے کے ارما تو لے آئی
مل کے تجھے سپنا
لگے یہ میرا جیون مجھے
سپنوں کی تو رانی جان میری تو جانی
تیرا جو پیار ملا دل کو قرار ملمینے تجھے پا لیا ہو ہو
سپنوں کا تو راجہ جیون میں تو آجا
میرے ہو تم بھولی ہر گھوم
آتے ہی تیری میں پناہو میں
رہتی ہیں جیو پھول پر سبنم
رکھونگا یوں تجھکو باہوں میں
آساؤ کی کلیا کھلی پل
پل مجھے کھسیا ملی
سپنوں کی تو رانی جان میری تو جانی
تیرا جو پیار ملا دل کو قرار ملا
میںنے تجھے پا لیا ہو ہو
سپنوں کا تو راجہ جیون میں تو آجا
تیرا دیدار ملا مجھکو سنسار ملا
میںنے گگن چھو لیا ہو ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.