سپنو کے شہر
ہم بنائینگے گھر
سپنو کے شہر
ہم بنائینگے گھر
پل بھر مے، یہ بنا، یہ گرا
سپنو کے شہر
ہم بنائینگے گھر
چاڑی کا رنگ، ہیرے کا روپ
گھر پر میرے، سونے کی دھوپ
کل تک جو تھا، ہوگا نا کل
دل کا میرا شیش محل،
کھو گئی، روشنی
سپنو کے شہر
ہم بنائینگے گھر
گھر کو بنا، در کو سجا
کسکے لیے میں ہوں کھڑا
تم بیخبر، میں ہوں مگر
تنہا پڑا، پتھر کے گھر
تم نہیں، کچھ نہیں
سپنو کے شہر
ہم بنائینگے گھر
کیوں ہو جدا، مجھسے خفا
آ جاؤ تم، نا دو سزا
موسم ہسے، گلشن ہسے
گھر پر میرے، آگن ہسے
رو رہا، دل میرا
سپنو کے شہر
ہم بنائینگے گھر
پل بھر مے، یہ بنا، یہ گرا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.