ستایے ہوئے کو ستاتی ہیں دنیا
مٹائے ہوئے کو مٹاتی ہیں دنیا
مناتی ہیں اپنے گھروں میں دیوالی
غریبوں کے دیپک بجھاتی ہیں دنیا
او دنیا والے کتنے
ظالم ہیں تیری دنیا والے
او دنیا والے کتنے
ظالم ہیں تیری دنیا والے
باہر سے یہ طن کے اجلے
لیکن من کے کالے
باہر سے یہ طن کے اجلے
لیکن من کے کالے
او دنیا والے کتنے
ظالم ہیں تیری دنیا والے
زمانہ ہمارا زمانہ نہیں ہیں
یہاں بیکسوں کا ٹھکانا نہیں ہیں
ہماری خوشی چھین لیتی ہیں دنیاکوئی دن ہمارا سہانا نہیں ہیں
او دنیا والے کتنے
ظالم ہیں تیری دنیا والے
او دنیا والے کتنے
ظالم ہیں تیری دنیا والے
بتا کب تلک یوںہی رہنا پڑےگا
ستم تیری دنیا کا سہنا پڑےگا
تجھی سے ہیں شقوا تجھی سے شقایت
تجھی سے او مالک یہ کہنا پڑےگا
او دنیا والے کتنے
ظالم ہیں تیری دنیا والے
او دنیا والے کتنے
ظالم ہیں تیری دنیا والے
باہر سے یہ طن کے اجلے
لیکن من کے کالے
او دنیا والے کتنے
ظالم ہیں تیری دنیا والے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.