یوں توہ زندگی سے
ہوتی تھی ملاقاتیں
پہلی بار کی ہیں
زندگی نے مجھسے باتیں
اجنبی سا احساس ہیں
ہر پل اب توہ خاص ہیں
تم پر گئے جو ساتھیا۔۔
ساتھیا۔۔ساتھیا۔۔ساتھیا۔۔
خواہشوں میں پھر سے
بےتابیاں جگی ہیں
ہنستے ہنستے ہیں آنکھوں میں نامی
حسرتیں بھی میری کرنے لگی ٹھگی
پیروں کے نیچے سے نکلی زمین
اجنبی سا احساس ہیں
ہرپال اب توہ خاص ہیں
تم بن گئے جو ساتھیا۔۔
ساتھیا۔۔ساتھیا۔۔ساتھیا۔۔
چھیڑتی ہوائیں کانوں میں کہہ رہی
تجھکو ایسی خوش دیکھا نا کبھی
دل میں یوں سپنوں کی ندیا سی بیہ رہی
جسمیں بھیگے ہیں ارمان سبھی
اجنبی سا احساس ہیں
ہرپال اب توہ خاص ہیں
تم بن گئے جو ساتھیا۔۔
ساتھیا۔۔ساتھیا۔۔ساتھیا۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.